بیوی کو قتل کرنے شوہر نے سپاری دی

   

٭ بنگلورو پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا جس نے بتایا گیا کہ دو افراد کو 5 لاکھ روپئے ادا کرتے ہوئے انہیں اپنی بیوی کو قتل کرنے کی سپاری دی ۔ یہ جوڑا موجودہ طور پر علحدہ زندگی گزارہا ہے ۔ کرایہ کے قاتلوں نے مبینہ طور پر اس کی بیوی کا قتل کردیا اور انہیں گرفتار کرلیا گیا ۔ اس جوڑے کی ازدواجی زندگی کافی تلخیوں سے بھری رہی اور وہ علحدگی ہوگئے تھے ۔ مکان کی فروختگی میں شوہر اور بیوی میں اختلافات تھے ۔