حیدرآباد 3 اکتوبر ( سیاست نیوز) نظام آباد (رورل) تحصیلدار جے گریدھر رائو نے اپنے ہی مکان میں پھانسی لیکر کل رات خودکشی کرلی ۔ اس واقعہ کے بعد محکمہ ریونیو میں سنسنی پھیل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گرید ھر راؤ کا 2018 ء میں انتخابات کے موقع پر نظام آباد ضلع کو تبادلہ کیا گیا تھا۔