ترکی میں 5تارکین وطن ہلاک

   

Ferty9 Clinic

انقرہ 17، مئی (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کے جنوب مشرقی صوبہ وان میں ایک ٹرک پلٹ جانے سے اس میں سوار پانچ تارکین وطن کی موت ہو گئی جبکہ 39 دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا رپورٹ نے یہ اطلاع دی۔