ترکی میں کورونا وائرس کا پہلا کیس

,

   

٭ ترکی کے وزیرصحت نے آج ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ پہلے مریض کی توثیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یوروپ سے حال ہی میں واپس ہوئے شخص کی تشخیص پر کوروناوائرس مثبت پایا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس شخص کے ارکان خاندان اور اس کے رابطہ میں جو بھی آئے ان تمام کی طبی جانچ کی جارہی ہے۔ قبل ازیں عالمی صحت تنظیم نے کوروناوائرس سے متعلق ترکی کی جانب سے اختیار کئے گئے چوکسی اور اس سے متعلق اقدامات کی ستائش کی تھی۔