ترکی میں کورونا وائرس کے باعث ناکہ بندی ایک خاتون شوہر کی نعش کیساتھ اپارٹمنٹ میں محروس

,

   

٭ اٹلی کی ایک خاتون اپنے شوہر کی نعش کے ساتھ اپارٹمنٹ میں محروس ہوگئی جہاں کوروناوائرس کی وباء کے تیزی سے پھیلنے کے باعث تحدیدات عائد کردی گئی ہیں۔ خاتون نے بتایا کہ علاج کیلئے ہاسپٹل لے جانے سے انکارکردیا گیا اور شوہر کی کوروناوائرس کے باعث موت واقع ہوگئی۔ ایک پڑوسی نے بتایا کہ کوئی بھی اس کی مدد کیلئے آگے نہیں آیا۔