حیدرآباد: ایس ایس سی ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج آج 6جولائی کو دو بجے دن جاری کئے جائیں گے۔ ڈائریکٹر اسکول تعلیم تلنگانہ سے نتائج جاری کئے جائیں گے۔
ڈائریکٹر سرکاری امتحانات نے طلبہ کومطلع کیا ہے کہ و ہ اپنے نتائج سرکاری ویب سائٹ پر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ سرکاری ویب سائٹ یہ ہے۔ www.bse.telangana.gov.in