تلنگانہ : انٹر میڈیٹ نتائج آئندہ ہفتہ اعلان متوقع 

,

   

تلنگانہ : تلنگانہ اسٹیٹ بورڈآف انٹرمیڈیٹ نے اعلان کیا ہے کہ انٹر میڈیٹ سال اول و دوم کے نتائج آئندہ ہفتہ اعلان متوقع ہے۔ بورڈ نے اس کیلئے اصل تاریخ کا باضابطہ اعلان نہیں کیا۔ بورڈ نے یہ بھی اعلان کیا کہ نتائج سرکاری ویب سائٹ bie.telangana.gov.inپر بتائے جائیں گے۔

بورڈ کے مطابق جملہ نولاکھ امیدواروں نے امتحانات دئے ہیں ۔