تلنگانہ میں 1220 چیک ڈیمس کیلئے 1250 کروڑ منظور

   

حیدرآباد ۔ 30ڈسمبر ( این ایس ایس ) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے آج کہاکہ کالیشورم پراجکٹ کے سبب دریائے مانیر 100ٹی ایم سی پانی سے لبریز ہوچکی ہے اور کریم نگر میں کبھی قحط نہیں آئے گا ۔ انہوں نے کہا کہ 1220 چیک ڈیمس کی تعمیر کیلئے 1250کروڑ روپئے کی مالیتی منظوری دی گئی ہے ۔140کلومیٹر طویل دریائے گوداری سال کے 365دن پانی پہنچائے گی ۔