حیدرآباد۔ تلنگانہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 4298 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 32 اموات وہئی ہیں۔ ریاست میںا ب تک جملہ متاثرین کی تعداد 5,25,007 ہوگئی ہے جبکہ مہلوکین کی تعداد 2928 ہوگئی ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 6026 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ جملہ ایکٹیو کیسوں کی تعداد 53,072 ہوگئی ہے ۔