تلنگانہ پنشنرس سماج کا آج اجلاس عام

   


حیدرآباد ۔ 12 نومبر (راست) تلنگانہ پنشنرس سماج کے بموجب پنشنرس سماج کا اجلاس عام 13 نومبر اتوار کو 11 بجے صبح بندن فنکشن ہال ٹولی چوکی میں فراست علی بخشی صدر پنشنر سماج کی صدارت میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس کو جناب ایم اے کریم جنرل سکریٹری مخاطب کریں گے۔