حیدرآباد 23 ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 103 نئے کیس منظر عام پر آئے جبکہ 111 صحتیاب ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ایکٹیو کیسوں کی تعداد 705 ہے جن کا آئسولیشن میں علاج جاری ہے۔