تہران۔کرناٹک حجاب امتنا ع کے خلاف ایرانی اسٹوڈنٹس کا ہندوستانی سفارت خانہ پر احتجاج

,

   

Ferty9 Clinic

مذکورہ ایرانی اسٹوڈنٹس نے اس نئے حجاب پابندیوں کو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ور زی اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک قراردیا ہے۔


تہران۔حجاب پر امتناع کے خلاف ہندوستانی سفارت خانہ پر ایرانی طالبات نے مظاہرہ پیش کیاہے۔مذکورہ ایرانی اسٹوڈنٹس نے اس نئے حجاب پابندیوں کو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ور زی اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک قراردیا ہے۔

انسانی حقوق کے عالمی اعلامیہ جس پر ہندوستان نے بھی دستخط کی ہے کہ ارٹیکل19کے تحت اظہار خیال کی آزادی کا اہم حصہ کسی کے بھی پسند اور مرضی کا لباس یا کپڑے کا استعمال کا حق حاصل ہے۔