نئی دہلی : نیتی آیوگ کے رکن وی کے پال نے کہا کہ ملک میں جلد ہی جانوروں کو بھی آدھار نمبر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں جلد سے جلد پیدائش کے وقت ہی جانوروں کی بیماری کی ابتداء کے بارے میں جان لینا چاہیے، اس کے بعد اس سے بچاؤ کیلئے ویکسین اور دیگر طریقہ تلاش کرنا آسان ہو جائے گا۔