٭ بے انتہا میٹھاس ،کم ترشی اور رس کیلئے مشہور ’روبی رومن‘انگوروں کا ایک خوشہ جاپان میں 7.5 لاکھ روپئے میں فروخت کیا گیا۔ ایک انگور تقریباً 20 گرام کا تھا اور خوشہ میں تقریباً 24 انگور تھے۔ جاپانی ریسٹورنٹ کے ایک مینیجر نے یہ خوشہ خریدا۔