جب انسان اپنے خواہشوں کا پابند اپنے رب کو بنانا چاہتا ہے تو پریشانی شروع ہوتی ہے۔ قاری محمد صہیب میر حفظہ اللہ

,

   

Ferty9 Clinic
لالچ بہت بری چیز ہے آدمی کو اللہ کی دی ہویی چیز پر راضی اور خوش ہونا چاہیے اس سے زیادہ کی امید نہیں رکھنی چاہیے، نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص جاننا چاہتا ہے کہ اسکے رب کے پاس اسکا کیا مقام ہے اپنے دل سے پوچھ کر اپنے رب کے فیصلہ پر راضی ہو جاے ، ہم اللہ سے کسی چیز کی شکایت نا کریں ، اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے لوگوں پریشانی کس بات کی تمھارے رب نے جو تمھارے حق میں فیصلہ کیا ہے وہ تمھارے حق میں بہتر ہے۔
https://youtu.be/VeGLTKfUXZk