جموں میں عام آدمی پارٹی کا زرعی قوانین کے خلاف احتجاج

   

جموں: عام آدمی پارٹی کے کارکنوں نے جموں میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرکے قوانین کی کاپیوں کو نذر آتش کر دیا۔احتجاجی ‘بھارت ماتا کی جے ’، ’مودی سرکار ہوش میں آؤ ہوش میں آؤ‘ کے زور دار نعرے لگا رہے تھے ۔