جموں و کشمیر میں ریاستی دہشت گردی جاری

   

Ferty9 Clinic

سرینگر : جموں وکشمیر میں ریاستی دہشت گردی کے دوران کشمیریوں کو شہید کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بارہ مولہ اور راجوری اضلاع میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق فوج نے محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 4 دن میں شہید کئے گئے نوجوانوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔