جنوبی فرانس میں سیلاب، قبرستانوں سے نعشیں بہہ گئیں

,

   

پیرس: فرانس کے ایلپیس میریٹائنس خطہ میں سیلاب کے باعث قبرستانوں سے کئی نعشیں بہہ گئی تھیں۔ بعض نعشیں بہہ کر اٹلی پہنچ گئیں۔ ایک عہدیدار نے کہا کہ کئی نعشیں مسخ شدہ ہوچکی تھیں۔ حالیہ شدید بارش میں مرنے والوں کی نعشیں بھی اس سیلاب میں سڑک کر گل گئی ہیں۔ فرانس اور اٹلی میں آئے سیلاب کے 12 افراد ہلاک ہوئے تھے۔