جونیر کالجس کو 19 تا 25 اکٹوبر تعطیلات

   

حیدرآباد۔/6 اکٹوبر، ( سیاست نیوز) سکریٹری بورڈ آف انٹر میڈیٹ کے مطابق ریاست کے تمام جونیر کالجس کو پہلے ٹرم ہالی ڈے کی تعطیلات 19 اکٹوبر تا 25 اکٹوبر رہیں گی اور جونیر کالجس 26 اکٹوبر سے دوبارہ کھل جائیں گے۔