حکومت راجستھان جیو ہیرٹیج سائٹس کے تحفظ کیلئے سنجیدہ

   

جے پور: حکومت راجستھان جیو ہیرٹیج سائٹس کے تحفظ کیلئے سنجیدہ ہے ۔کانکنی محکمہ ایڈیشنل چیف سکریٹری سبودھ اگروال نے کہا کہ جیو ہیرٹیج سائٹس کی آثار قدیمہ کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کی دیکھ بھال اور تحفظ کیلئے ایک ایکشن پلان تیار کیا جائے گا۔