حکومت کے دعوؤں اور اعلانات کی دی وائیر کے پروگرام میں کھلی پول۔ ویڈیو

,

   

پچھلے ساڑھے چار سالوں میں مختلف شعبہ حیات میں بڑے کارنامے انجام دینے کا نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی مرکزی حکومت کے اعلانات او ردعوے پیش کئے جارہے ہیں ۔

مگر ان کی زمینی حقیقت کچھ اور کہتی ہے ۔ دی وائیر کے یومیہ نیوز اپڈیڈ اس کا تفصیلی خلاصہ کیاگیا ہے ۔ پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video