حیدرآباد۔ انڈین پریمیر لیگ(ائی پی ایک) ااپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے۔حیدرآباد اور بنگلورو کے شائقین کی نظر آج کے میاچ پر جو جمعہ کی شام7:30بجے سن رائزرس حیدرآباد بمقابلہ رائیل چیالنجرس بنگلورو کے مابین شیخ زائد اسٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلا جانے والا ہے۔
A place in the Qualifier 2 will be up for grabs when @Sunrisers take on @RCBTweets in #Dream11IPL Eliminator in Abu Dhabi tonight.
Will SRH make it through or will RCB come out on top?
Preview by @ameyatilak 👉 https://t.co/udTcQJRTky#SRHvRCB pic.twitter.com/JUVzp22In6
— IndianPremierLeague (@IPL) November 6, 2020
ایک بعد دیگر تین کامیابیوں کے بعد سن رائزرس حیدرآباد (ایس آر ایچ) کے حوصلے بلند ہیں اور جمعہ کے شیخ زائد اسٹیڈیم میں ائی پی ایل کے ایلمینٹر میاچ میں سن رائزرس سے مقابلے کی تیاری کررہے ہیں۔
بنگلور و کو لگاتار چار شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اوردوہفتوں کے قریب ہوگیا بنگلور و نے اپنا اخری میاچ کلکتہ سے جیتا تھا۔تاہم اپنے پہلے مرحلے کے کھیل کی وجہہ سے آر سی بی پلے آف میں داخل ہونے میں کامیاب رہی ہے۔
جمعہ کے روزکوہلی اورٹیم کے کسی بھی صورت میں کھیل میں جیت حاصل کرنا ہے ورنہ وہ اس مہم کے باہرہوجائیں گے۔
نوجوان سلامی بلے باز جوش فلپی(5میاچوں میں 78) نے اب تک کوئی بڑا اسکور نہیں کیاہے حالانکہ پچھلے کچھ میاچوں میں ان کی شروعات بہتر رہی ہے۔
اس کے علاوہ آرسی بی ارون فنچ کو واپس لانے کا فیصلہ کیاہے جو سلامی بلے بازوں میں رہے گے جس کے ساتھی دیودت پدیکال (14میاچوں میں 472) رہیں گے‘ جس کا اب تک سلامی باز کے طور پر شاندار مظاہرہ رہا ہے۔
کوہلی (14میاچوں میں 460)رن جس کاحالیہ میاچوں میں اسٹریک ریڈ کافی کم رہا ہے‘ پر اے بی ڈیولیرس(14میاچوں میں 398رن) کے ساتھ بہترین اننگ تیار کرنے کی ذمہ داری ہے۔کریس مورس او رشیوم دوبے کو بہترین رن ریڈ کے ساتھ بلے باز کرنے کی ضرورت ہے۔
پردیب سیانی (12میاچوں میں 6وکٹیں) نے پچھلا میاچ نہیں کھیلا تھا‘ ممکن ہے کہ اس بڑ ے میاچ میں ان کی واپسی ہوگی۔ سیانی کے علاوہ محمد سراج(8میاچو ں میں 9وکٹیں) اسورو اڈان(10میاچوں میں 8وکٹیں)اور ال روانڈور مورس(9میاچوں میں 11وکٹیں) پر ایس آر ایچ کے ٹاپ ارڈر کا کھیل بگاڑنے کی ذمہ داری ہوگی۔
چہل (14میاچوں میں 20وکٹیں) واشنگٹن سندر کی بہترین مدد کے ساتھ کچھ امیدیں آر سی بی کو وابستہ ہیں۔
اپنے آخری میاچ میں ممبئی انڈینس کے ساتھ مقابلے میں دس وکٹوں کے ساتط جیت کے بعد ایس آر ایچ کے حوصلے کافی بلند ہوگئے ہیں۔ وارنر کی زیر قیادت کو تاہم اس بات کا اندازہ ہونا چاہئے کہ ایم ائی سے انہوں نے جسپریت بمراہ اور ٹرینڈ بولڈ کی عدم موجودگی میں جیت حاصل کی ہے جس اس کھیل میں آرام میں تھے۔
ایس آر ایچ کا ٹاپ ارڈر کو وارنر(14میاچوں میں 529) اور وردھامن سہا(4میاچوں میں 214) پر مشتمل ہے جو ان کی کامیابی کی اصل وجہہ ہے۔
منیش پانڈے (14میاچوں میں 380رن) اور کانے ویلیم سن(10میاچوں میں 200رن)کی میڈل آرڈر میں شاندار بلے بازی وہیں پریام گرگ اور ال روانڈرو جاسن ہولڈر(10وکٹیں‘31رن)ایس آر ایچ کے لئے حالات بناسکتے ہیں۔
ائی پی ایل میں اب تک دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے جملہ17میاچوں میں آر سی بی نے 9میاچ ایس آرایچ نے جیتے ہیں جبکہ سات میاچ آر سی بی نے جیتا ہے کہ جبکہ ایک کھیل کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے
ٹیم(رائیل چیالنجرس بنگلورو)
ویراٹ کوہلی (کپتان)‘ ا ے بی ڈیلیورس(وکٹ کیپر)پرتھوی پٹیل(وکٹ کیپر) اورن فنچ‘جوش فلپی(وکٹ کیپر) کریس موریس‘ معین علی‘ محمد سراج‘ شہباز احمد’دیودت پیڈیکل‘ یوزویندر چہل‘ نودیپ سیانی‘ دلے اسٹین‘ پوان نیگی‘ اسورو اڈان‘ شیو م دوبے‘ امیش یادو‘ گرکریت سنگھ مان‘ واشنگٹن سندر‘ پوان دیشپانڈے‘ ادم زمپا
سن رائزرس حیدرآباد
کین ویلسن‘ ڈیوڈ وارنر (کپتان)‘ جانی بیر اسٹو(وکٹ کیپر) منیش پانڈے‘ محمد نبی‘ پریم گرگ‘ وردھامن سہا(وکٹ کیپر)‘ ویراٹ سنگھ‘ باسیل تھامپی‘ ابھیشک شرما‘بلی اسٹانلیک‘ سندیپ شرما‘ شہباز ندیم‘ شری واٹس گوسوامی‘ سدھار کول‘ کے خلیل احمد‘ ٹی نٹراجن‘ باونکا سندیپ‘ فابیا ن الین‘ عبدالصمد‘ سنجے یادو‘ راشد خان