خلا میں فلمائی گئی روسی فلم

   

ماسکو : روس نے ایک ٹریلر جاری کیا ہے جو خلاء میں فلمائی گئی اولین فیچر فلم سے متعلق ہے ۔ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے یہ فلم ’’ دی چیلنج‘ ‘ 2021 ء میں 12 دنوں میں فلمائی گئی تھی ۔ یہ ایک خاتون کارڈیاک سرجن کے بارے میں ہے جو ڈاکٹروں کی اس ٹیم کا حصہ بنی جسے خلا میں بیہوش ہوچکے کاسموناٹ کا آپریشن کرنے بھیجا گیا۔ فلم /12 اپریل کو ریلیز ہوگی۔