دتاتریہ کی اہلیہ اور دختر نے ووٹ ڈالا

   

حیدرآباد :۔ گورنر ہماچل پردیش بنڈارو دتاتریہ کی اہلیہ بنڈارو وسنتا اور ان کی دختر بنڈارو وجئے لکشمی نے جی ایچ ایم سی انتخابات کے سلسلہ میں آج اپنے ووٹ کا استعمال کیا ۔۔