دعاء کے ذریعہ مسلمانوں کومحض پانچ سیکنڈ میں اربوں نیکیاں کمانے کا موقع۔ مولاناشعیب میر محمدی کا بیان۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

مغفرت کی دعا کاسلسلہ اگر جاری رہاتو نہ صرف دنیاوی زندگی بلکہ ابدی زندگی میں بھی مسلمان کی سرخروئی ہے۔

پانچ فرائض کی پابندی کے ساتھ تکمیل اور قرآن وحدیث کی روشنی میں زندگی گذارنا ایک کامیاب زندگی کی ضمانت ہے۔

مسلمان مرد اور عورتیں بکثرت اس کادعاء کا اہتمام کرتے رہیں گے تو یقیناًپانچ سکینڈ میں اربوں نیکیاں کے وہ مسحق ہوجائیں گے ۔ ویڈیو ضرور سنیں

https://www.youtube.com/watch?v=5_VNVgTJUVE&feature=youtu.be&fbclid=IwAR1KtHkeuvtKBB91yGaz4TC659dnsI-shZuMeUISXQDZOARxQFb4mQ2giaM