دنیا بھر میں پاسپورٹس ناقص : کرن مجمدار

   

ممبئی : ہندوستان کی امیر ترین خاتون کرن مجمدار شا نے ٹوئیٹ کیا کہ دنیا بھر میں پاسپورٹس انتہائی ناقص ہیں کیونکہ ان میں سابق میں جاری پاسپورٹس کو شامل نہیں کیا جاتا ۔ انہوں نے کہا کہ کیوں نہیں سابق میں جاری پاسپورٹ کا ایک صفحہ منسلک کیا جاتا ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں 4 پاسپورٹس کے ساتھ گھومنا پڑتا ہے لیکن ٹکنالوجی کی مدد سے اس کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔