دوبئی: دوبئی میں سال 2020 کے پہلے سہ ماہی میں 852 افراد مشرف بہ اسلام ہوئے ہیں محمد بن رشید سنٹر برائے اسلامک کلچر و اسلامی امور نے یہ بات واضح کی ۔ سنٹر کے ڈائرکٹر ہند محمد لٹا نے بتایا کہ جو لوگ مشرف بہ اسلام ہونا چاہتے ہیں انہیں سنٹر کی جانب سے مدد فراہم کی جاتی ہے ۔
