دہلی : فیکٹری میں زبردست آتشزدگی

,

   

Ferty9 Clinic

جمعرات کی صبح دہلی کے نارائن انڈسٹریل علاقے میں آرچیز فیکٹری میں زبردست آگ لگ گئی۔ اس آگ کو بجھانے کے لیے موقع پر دمکل کی 29 گاڑیاں موجود ہیں لیکن فی الحال اس پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ اس آتشزدگی میں ابھی کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے لیکن مالی نقصان کافی زیادہ ہوا ہے