دہلی میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے

   

نئی دہلی: دہلی میں اتوار کی دوپہر کم شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریختر پیمانہ پر 2.1درج کی گئی۔ کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔