دہلی میں موسلا دھار بارش

   

نئی دہلی: دہلی۔این سی آر میں ایک بار پھر بارش کا موسم شروع ہو گیا ہے۔ چہارشنبہ کی صبح دہلی، نوئیڈا اور فرید آباد سمیت این سی آر کے کئی علاقوں میں تیز بارش دیکھی گئی۔ صبح سے بارش کی وجہ سے اندھیرا چھایا ہوا تھا، جس سے گرمی سے پریشان لوگوں کو کچھ راحت ملی ہے۔