دہلی۔ این سی آر کے علاقوں میں فون، انٹر نیٹ سہولت مسدود

,

   

نئی دہلی: شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف نئی دہلی این سی آر میں احتجاج کیا جارہا ہے۔

https://twitter.com/Bhayankur/status/1207541322178891777

حالات کو قابو میں رکھنے کے لئے حکومت موبائیل فونس محکمہ جن میں ایرٹیل، ووڈافون،آئیڈیااور جیو کی سرویس کو بندکردیاگیا ہے۔ ایرٹیل نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ہمیں حکومت کی ہدایات موصول ہوئیں کہ فون کال، ایس ایم ایس او رانٹرنیٹ خدمات کو دہلی کے بعض علاقوں میں معطل کردیں۔ ٹوئٹر پر کئی صارفین نے انٹر بند ہونے کی شکایات کی ہیں۔