ذہنی صحت کے لئے فون پر وقت گذارنا بہت زیادہ خراب نہیں ہے

,

   

نئی دہلی۔ اسمارٹ فون کے استعمال سے پیدا ہونے والے مضر اثرات کے برعکس ریسرچ کرنے والوں نے مانا ہے کہ کم عمر کے لڑکوں میں فون اور ان لائن وقت گذاری ذہنی صحت کے لئے خراب بات نہیں ہے

۔یونیورسٹی آف نارتھ کارولینا کی اسٹنٹ پروفیسر میشلین جانسن نے کہاکہ”اسمارٹ فون اور سوشیل میڈیا کی وجہہ سے ذہنی صحت پر مضراثرات کی عام ذہنیت کے برعکس ہمیں ایسا کوئی اثرات ان لوگوں میں ذہنی مسائل کے نہیں دیکھائی دئے جو فون او ران لائن میں زیادہ وقت گذارتے ہیں“۔ ک

لینکل سائکالوجی سائنس کے شمار میں شائع مطالعہ میں ریسرچ کرنے والوں نے 20ہزار سے زائد کم عمر بچوں پر سروے کیا(جن کی عمر10سے 15سال کے درمیان) میں تھی۔

ریسرچ کرنے والوں نے جن پر تحقیق کی گئی ہے ان کی تین وقف کی ذہنی ہلت کے اثارات پرمشتمل رپورٹ اکٹھا کی اور ساتھ میں ہررات ان کی جانب سے یومیہ اساس پر ٹکنالوجی کے استعمال کی تفصیلات بھی جمع کی تھیں۔ا

نہوں نے تجزیہ کیاکہ وہ نوجوان جو زیادہ عصری ٹکنالوجی کے ساتھ منسلک ہیں ان کی ذہنی خرابی کے اثراث زیادہ ہوتے ہیں مگر انہیں ایسے کوئی ذہنی خرابی کے اثار ہر گزدیکھائی نہیں دئے

۔ریسرچ کرنے والوں کا کہنا ہے کہ جو زیادہ ایس ایم اسی بھیجتے ہیں انہوں نے بتایا کہ وہ کافی سکون محسوس کرتے ہیں ان بچوں کے مقابلے میں جو کم ایس ایم ایس بھیجتے ہیں۔

ٹکنالوجی کے ضرورت سے زیادہ استعمال سے گریز کامشورہ دیتے ہوئے ماہرین نے زوردیا ہے کہ اس کا ذمہ دارانہ استعمال کریں۔م

اہر نفسیات اور نوائیڈا میں فورٹس مینٹل ہلت پروگرام کے ڈائرکٹر سمیر پاریکھ کے مطابق ایک کم عمر زندگی کے لئے انڈور او راؤٹ ڈور سرگرمیوں کی ضرورت ہے‘ اور کھیل وتفریح کے ساتھ پڑھائی کے وقت میں توازن ضروری ہے۔ا

نہوں نے ائی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ”ٹی وی‘ انٹرنٹ‘ ان لائن گیمس‘ سوشیل میڈیاایک حد میں استعمال کیاجانا چاہئے اور‘ گھر والوں کے لئے وقت‘ اسپورٹ اور تعلیم سے رابطے کی بنیاد پر نہیں ہونا چاہئے۔ ح

قیقی توازن کی تلاش اہم عنصر ہے۔ فون کا استعمال دوسروں کے لئے بہتر ہے مگر طلبہ کو بھی اس سے رابطہ میں لانا چاہئے“۔

بالغ لوگ کو ایک مثالی کردار بنانے کی ضرورت ہے اور بچوں میں مجموعی زندگی میں توازن لانے کے لئے مدد کرنے کا بھی ضروری ہے

۔جے پی اسپتال کے سینئر ڈاکٹر میرنمئے کمار داس نے ائی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ”مواد بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا صارف کے ذہن میں ایک ماحول انٹرنٹ کے عاد ی ہونے کی بنیاد پر ایک ماحول پیدا کردیاگیاہے“