حیدرآباد۔ 28 ستمبر (سیاست نیوز) بی جے پی کے معطل شدہ رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو کل ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پی ڈی ایکٹ ایڈوائزری کے روبرو پیش کیا جائے گا۔ پولیس نے پی ڈی ایکٹ لاگو کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ راجہ سنگھ 2004 سے 100 سے زیادہ کیسیس میں ملوث ہیں جن میں 18 کیسیس فرقہ وارانہ نوعیت کے ہیں۔ب