راہول گاندھی علیل

   

نئی دہلی : کانگریس قائدین راہول گاندھی اور پرینکا گاندھی علیل ہیں اور کئی پارٹی قائدین کی طبعیت بھی ناساز ہے ۔ جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے علاوہ کانگریس کے کئی قائدین کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔(خبر صفحہ 3پر ) پرینکا اس سال جون کے مہینے میںبھی کورونا سے متاثر ہوئی تھیں۔پرینکا کے بھائی راہول گاندھی بھی علیل ہوگئے اور وہ چہارشنبہ کو راجستھان کے الور میں منعقد ہونے والے لیڈر شپ کیمپ میں شریک نہیں ہوئے۔ صدر کانگریس سونیا گاندھی بھی جون میں کورونا سے متاثر ہوئی تھیں۔