رجت کمار سائنی ڈائرکٹر لینڈ ایڈمنسٹریشن

   

حیدرآباد/22 جون، ( سیاست نیوز) حکومت نے رجت کمار سائنی کو ڈائرکٹر لینڈ ایڈمنسٹریشن دفتر چیف کمشنر لینڈ ایڈمنسٹریشن مقرر کیا ہے۔ رجت کمار سائنی کو پوسٹنگ کا انتظار تھا اور چیف سکریٹری سومیش کمار نے آج پوسٹنگ کے احکامات جاری کئے۔ر