روس میںکار بم دھماکہ، پوٹن کے مشیر کی بیٹی ہلاک

   

ماسکو : کار بم دھماکے میں روسی صدر پوٹن کا دماغ قرار دیے جانے والے الیگزینڈر ڈیوگن کی بیٹی ہلاک ہو گئی ۔کار بم دھماکے میں روسی صدر پوٹن کے مشیرالیگزینڈر ڈیوگن کی بیٹی ہلاک ہو گئی ۔ ماسکو میں ہوئے کار بم دھماکے میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے مشیر الیگزینڈر ڈیوگن کی بیٹی ہلاک ہو گئی۔ماسکو میں ہونے والے اس کار بم دھماکے کا ممکنہ نشانہ روسی صدر کے انتہائی قریبی ساتھ الیگزینڈر خود تھے مگر وہ محفوظ رہے۔دھماکے کے بعد الیگزینڈر خوف و گھبراہٹ کے عالم میں کار سے اٹھتے شعلوں کو دیکھتے دکھائی دیے۔الیگزینڈر کو یوکرین پر حملے کا ماسٹرمائنڈ بھی بتایا جاتا ہے۔