نیویارک : امریکی نائب وزیر خزانہ والی ایڈییمو کی ترک ہم منصب سے یونس الیطاش سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ٹیلیفونک گفتگو کے دوران امریکی نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ روس ترکیہ کے ذریعے یوکرین جنگ کے بعد روس پر لگائی جانے والی مغربی پابندیوں کو نظر انداز کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پابندیوں کیباوجودروسی کمپنیوں نے ترکیہ کواستال کرنے کی کوشش کی ہے۔