روس کے کوریل جزیرہ میں زلزلہ کے جھٹکے

   

یوجھنو۔ 25دسمبر(سیاست ڈاٹ کام) روس کے کوریل جزیرہ کے جنوبی حصہ میں بدھ کو زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریختر پیما پر 4.7درج کی گئی۔