نیویارک : نیو یارک میں ایک وفاقی عدالت نے روس کیخلاف امریکی پابندیوں کا حوالہ دیتے ہوئے، توانائی کی ایک روسی کمپنی کے ملکیتی طیارہ بوئنگ 737 کو ضبط کرنے کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں جس کی مالیت 25 لاکھ ڈالر ہے۔ یہ طیارہ روزنیفٹ آئل کمپنی کی ملکیت ہے، جس کا صدر دفتر ماسکو میں ہے۔ امریکی عہدے داروں نے بتایا کہ عدالت نے قرار دیا کہ امریکہ اس طیارہ کو جو 2014 سے امریکہ میں نہیں ہے۔