رکن اسمبلی نے مسلمانوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد دی

   

بچکنڈہ /28 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی جکل کے بی آر ایس پارٹی کے رکن اسمبلی وپیانل اسپیکرہنمنت شنڈے نے ایک پیغام میں کہا کہ ریاست تلنگانہ بالخصوص حلقہ اسمبلی جکل کے مسلم بھائیوں اور بہنوں کو عیدالضحی کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ سال میں ایسے عیدیں دو مرتبہ آتی ہے ۔ جو خوشیوں کا پیغام ہے ایسے ہی امن و سلامتی کے ساتھ عیدین منانے کی مسلمانوں سے اپیل کی ہے ۔