ریاست میں جلسوں ‘ ریلیوں و پروگرامس میںامتناع میں توسیع

   

حیدرآباد/9 جنوری ( سیاست نیوز) حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسوں کے پیش نظر آج جی او نمبر (1) میں مزید 10 دن توسیع کردی جس کے تحت تمام ریالیاں، جلسے اور پروگراموں پر امتناع رہیگا۔ چیف منسٹر کے سی آر کے اجلاس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ۔ احکام کے مطابق ریالیوں، جلسہ عام پر امتناع کے علاوہ شاپس ، شاپنگ مالس، ٹرانسپورٹ میں پر ماسک لازمی رہیگا ۔ب