سابق ایم ایل اے کی برأت منسوخ

   

چینائی : مدراس ہائی کورٹ نے غیر متناسب اثاثہ جات رکھنے کے الزام میں ویلور کے سابق کانگریسی ایم ایل اے سی گناشیکرن اور ان کی اہلیہ کو بری کرنے کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو مسترد کر دیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف ویجلنس اینڈ اینٹی کرپشن (ڈی وی اے سی) نے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔