سعودی عرب کی سپاہ، دنیا کی چھٹویں طاقتور ترین فوج

   

Ferty9 Clinic

دنیا کی طاقت ور ترین فوج امریکہ کی نہیں بلکہ چین کی ہے۔ اس بات کی تصدیق عسکری تحقیق سے متعلق خصوصی ویب سائٹ
Military Direct

نے اپنی نئی رپورٹ میں کی ہے۔رپورٹ میں مذکور دنیا کی 10 بڑی فوجوں میں ایک کا تعلق عرب ملک سے ہے۔ یہ سعودی عرب کی فوج ہے جس کا فہرست میں چھٹا نمبر ہے۔ ابتدائی پانچ افواج کی درجہ بندی میں چین، امریکا، روس، ہندوستان اور فرانس شامل ہیں۔ سعودی عرب کے بعد اگلی چار پوزیشنوں پر جنوربی کوریا، جاپان، برطانیہ اور جرمنی ہیں۔