امریکی محکمہ ٹریژری کے اشتراک سے اس فہرست کو قطعیت دی گئی ہے
ریاض۔حوثی گروپ کے لئے امدادی سرگرمیوں میں ملوث 25لوگوں او ر اداروں کو سعودی عربیہ نے 31مارچ کے روز بلیک لسٹ کردیاہے۔
دس لوگوں کی فہرست میں دو ہندوستانی ہندو بھی شامل ہیں۔ملک کی پریسڈنسی برائے ملکی سلامتی نے امریکی محکمہ ٹریژری کے اشتراک سے اس فہرست کو قطعی شکل دی ہے
افراد کی فہرست
چیرنجیوی کمار سنگھ(ہندوستان)
عبدو عبداللہ دائیل احمد(یمنی)
کونسٹاٹینوس اسٹیوریڈس(گریک)
سعید احمد محمد الجمال(یمنی)
منوج سبروال(ہندوستان)
جامی علی محمد(سومالی)
ہانی عبدالمجاد محمد اسد(یمنی)
عبدی ناصر علی محمد(برطانوی)
طالب علی حسین الاحمد الروی(سیریائی)
عبدالجلیل ملاح(سیریائی)
اداروں کی فہرست
اورم شپ انتظامیہ ایف زیڈ سی
پریڈاٹ شپنگ اینڈ ٹریڈنگ ایل ایل سی
جے جے او جنرل ٹریڈنٹ گیڈا سانائی وی تیکاریٹ انونیم سائیر کیٹی
گرانٹی الہارکاٹ اتہالات کیوکولک دیس ٹیکریٹ لمٹیڈ سیرکاٹی
ال فولک ٹریڈنگ سی او ایل ایل سی
ال المایا ایکسپریس کمپنی برائے ایکسینج اور ریمٹینس
ال ہادھا ایکسینج کمپنی
اڈون جنرل ٹریڈنگ ایل ایل سی گیڈا سانائی وی ٹیکریٹ انونیم
سوائیڈ اینڈ سنٹس فار ایکسینج کمپنی
اڈون جنرل ٹریڈنگ ایل ایل سی
ماؤز عبداللہ دائیل فار ایمپورٹ اینڈ ایکسپورٹ
فانی ائیل ٹریڈنگ ایف زیڈ ای
ٹریپل ساکسین ایم او ائی 9167148(ویزل)
لائٹ مون ایم او ائی9109550(ویزل)
مذکورہ افراد اوراداروں کے اثاثوں میں اس ملک نے ضبط کرلیاہے۔
ایک جاری کردہ بیان میں صدرات نے کہاکہ ”مالی اداروں‘ نامزد غیرمالیاتی کاروباراور پیشے اور فطری او رقانونی افراد کو ان کی طرف سے یا ان کے مفادات کے لئے ان کے ساتھ کسی بھی طرح کے براہ راست یابالواسط لین دین میں ملوث ہونے سے منع کیاگیاہے“۔