سلمان خان کے گانے پر لب ہلانے والے چرواہے کا ویڈیو ہوا وائیرل

,

   

Ferty9 Clinic

ٹوئٹر صارفین اس پر کافی لطف اندوز ہورہے ہیں

ایک ویڈیو جس میں سلمان خان کے گانے پر لب ہلانے والا چرواہا سرخیوں ہے اور ٹوئٹر پر مذکورہ ویڈیو کافی وائیرل ہورہا ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں یہ شخص سلمان خان کی 1994میں ریلیز ہوئی فلم ہم آپ کے ہیں کون کا گیت گنگناتا ہوا نظر آرہا ہے۔ چرواہا گارہا تھا ”ان کو ہم لے کے چلے ہیں اپنے سنگ اپنی نگریا“ جو گانا”یہ موسم کا جادو ہے متوا ہے“

سے ہے‘ جبکہ ویڈیو میں اس کے پیچھے بکریوں کا جھنڈ بھی صاف دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشیل میڈیا صارفین میں سے پرتیاشا رتھ نے ویڈیو اپنی مائیکربلاگنگ سائیڈ پر شیئر کیا۔

یہ ویڈیو اب تک چودہ لاکھ لوگوں نے دیکھا ہے

یہاں پر چند ٹوئٹر صارفین کا ردعمل پیش کیاجارہا ہے

https://twitter.com/charlogdude/status/1179116250959503360?s=20

مندرجہ ذیل گانا فلم میں پیش کیاگیا ہے

YouTube video