سنیما بین اپنی غذا خود لاسکتے ہیں

   

حیدرآباد ۔ 10 ۔ دسمبر : (سیاست ڈاٹ کام ) : حق اطلاعات قانون کے ایک جواب میں کہا کہ سنیما بین اپنا کھانا اور پانی کی بوتل خود لے جاسکتے ہیں ۔ قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں لیگل میٹرالوجی ڈپارٹمنٹ میں شکایت درج کروائی جاسکتی ہے جو جانچ کے بعد کارروائی کرے گا ۔۔