بھینسہ۔ریاستی سکریٹریٹ کی تعمیر کے نام پرٹی آرایس حکومت کی جانب سے دو مساجدوں اورایک مندر کو مسمار کرنے کے خلاف کانگریس اقلیتی سیل کے ریاستی چیئرمین شیخ عبداللہ کی ہدایت پر بھینسہ میں کانگریس ضلعی جنرل سکریٹری ایم اے لطیف کی قیادت میں بھینسہ شہر کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر کو ایک شکایت درج کروائی گئی اوراحتجاج منظم کرتے ہوئے مساجدکی بازیابی کااسی مقام مطالبہ کیاگیا۔اس موقع پر
NSUI
نرمل کے ضلعی نمائندے امجد شیخ ، محمد ارشاد ، سید سلیم ، شیخ اور دیگر موجود تھے۔
