سی او وی ائی ڈی19۔ سائنس دانوں نے نیوز پیپر کی حفاظت کے خوف کو دور کیا

,

   

نئی دہلی۔ کرونا وائرس(سی او وی ائی ڈی19)کی وباء نیوز پیپر س اور پیاکجس کے ذریعہ نہیں پھیلتی ہے‘ سائنسی تحقیق سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ کوئی وائرس غیر محفوظ سطحوں پر زندہ نہیں رہتا ہے۔

دنیاکے مقبول سائنس دانوں اورمحققین کاکہنا ہے کہ نیوز پرنٹ کے لئے استعمال ہونا والا مادہ نیوز پیپرس کو محفوظ بناتا ہے۔

نیو انگلیڈ جرنل آف میڈیسن کی ایک اشاعت کے مطابق مذکورہ دنیا کے سب سے تحقیق کئے جانے والے جرنل جنھوں نے کرونا وئرس کی مختلف استحکام پر پتہ چلتا ہے تانبے اور کارڈ بورڈ کی وجہہ اور اس کے اٹامک اثرات کے پیش نظر وائرس کاتبدیل ہونا ممکن نہیں ہے۔

اس کی تبدیلی پلاسٹک اور اسٹیل کے ذریعہ اس کا تبادلہ ممکن ہے۔

مذکورہ کرونا وائرس سطح پر آنے کے بعد اپنی شدت 66منٹوں میں نصف کم ہوجاتی ہے اورچھ گھنٹوں بعد اس کی طاقت2فیصد رہ جاتی ہے‘ یہ محققین کی جانچ کے مطابق ہے۔

ہموار اور غیر محفوظ سطحو ں پر یہ عرصہ تک رہا ہے اور پلاسٹک پر زندہ رہتا ہے اور اسٹیل پر دو سے تین دنوں کے لئے اس کی طاقت برقرار رہتی ہے۔

مذکورہ وائرس کارڈ بورڈ پر 24گھنٹوں تک برقرار نہیں رہتا ہے‘ اور نیوز پرنٹ پر بھی کم رہتا ہے جو کارڈ بورڈ سے زیادہ غیرمحفوظ ہے۔

ماہرین نے سی او وی ائی ڈی19کی وجہہ نیوز پرنٹ بن سکتا ہے اس طرح کی جانکاری کو مسترد کردیاہے

جان انس سنٹر نارویچ کی محکمہ کمسٹری کے ایک پراجکٹ لیڈر پروفیسر جارج لومونوسوف نے بی بی سی کو بتایا کہ”پرنٹ کے مراحل سے گذرتے وقت نیوز پیپرس مختلف مرحلوں سے گذرتے ہیں۔

روایتی طور پر لوگ اس میں مچھلی اور چیس کھاتے ہیں اس کی وجہہ ہے۔لہذا پرنٹ اور انک اس کی صفائی کرتا ہے“۔

نیشنل سنٹر برائے بیماری کنٹرول (این سی ڈی سی) ڈائرکٹر ڈاکٹر سوجیت کے سنگھ نے کہاکہ یہ بات بلکل غلط ہے کہ نیوز پیپرس کے ذریعہ سی او وی ائی ڈی انفکیشن کا ذرائع بن سکتا ہے۔

دہلی کے صفدر جنگ اسپتال کے ایک میڈیسن پروفیسرڈاکٹر بی کے ترپاٹھی‘ جہاں پر 14سی او وی ائی ڈی کے مریض اور50مشتبہ معاملات تنہائی وارڈ میں رہ رہے ہیں‘

نے بھی سنگھ کی طرح بات کرتے ہوئے کہاکہ نیوز پیپر س کے ذریعہ انفکشن کے پھیلنے کی جانکاری غلط ہے۔

ترپاٹھی نے کہاکہ ”توال‘ ڈور نوبس‘ ہینڈل‘ پلاسک کی چیزوں کے طور پر جانے جاتے ہیں‘ مگر تمام دیگر اشیاء ہماری زندگی میں استعمال ہونے والے چیزیں جراثیم نہیں پھیلتے ہیں۔

نیوز پیپرس سے جراثیم نہیں پھیلتے ہیں“۔