سیاست میٹریمونیل۔ ہزاروں کامیاب پروفائل‘ کامیاب اسٹوریز

,

   

حیدرآباد۔ بہتر جیون ساتھی کی تلاش کے لئے ان لائن خدمات سیاست میٹریمونیل کی جانب سے پیش کی جارہی ہیں۔

مذکورہ رشتوں کی ویب سائیڈ پر ہزاروں کارگرد پروفائیل موجود ہیں‘ اس کے لئے ایسے ہزاروں رشتہ بھی ہیں جو سیاست رشتوں کے لئے ان لائن خدمات سے استفادہ اٹھاتے ہوئے کامیاب زندگیاں گذار رہے ہیں۔اگست 6کے روز اس ویب سائیڈ پر 4690مرد سرگرم ممبران اور 3491خواتین ممبرس بنے ہیں۔

بالترتیب ان نمبرات میں تیزی کے ساتھ اضافہ بھی ہورہا ہے۔

یہاں پر ملک بھر کے صارفین کی تفصیلات پیش کی جارہی ہے۔ یہ با ت قابل ذکر ہے کہ مذکورہ فہرست مکمل نہیں ہے


رجسٹرار کیسے کریں

ویب سائیڈ پر پروفائیل راجسٹرار کرنا بہت آسان ہے۔

پروفائیل بنانے کے لئے ویب سائیڈ پر دی گئی ’راجسٹرار‘ لنک پر کلک کریں اور مندرجہ ذیل ویڈیو میں بتائے گئے طریقے پر عمل کریں۔

YouTube video

تین مفت رابطے

ایک مرتبہ رجسٹریشن پورا ہوجانے کے بعد‘ آپ کے لئے تین رابطے مفت رہیں گے۔اگر زیادہ رابطے درکار ہیں تو آپ کو سلور‘ گولڈیاپھر ڈائمنڈ ممبر بننا پڑے گا۔

پیڈ ممبرشپ

فی الحال تین ممبرشپ پلان سلور‘ گولڈ اور ڈائمنڈ دستیاب ہیں

ادائیگی کو یقینی بنانے کا طریقے

ممبرشپ کی فیس سیاست ٹکنالوجی لمیٹیڈ دفتر واقعہ جواہر لال نہرو روڈ‘ عابڈس‘ حیدرآباد پر ادا کی جاسکتی ہے۔ان لائن ادائیگی ای بی ایس اور پی بال کے ذریعہ کی جاسکتی ہے۔

ان لائن ادائیگی کے لئے مندرجہ ذیل ویڈیو میں جو طریقہ بتایاگیا ہے اس پر عمل کیاجاسکتا ہے

YouTube video