سیاست میٹری۔ حیدرآباد میں بہترین میٹرمونی ویب سائیڈنے عقد ثانی کو بنایا آسان

,

   

حیدرآباد۔ شہر کی بہترین میٹرونی ویب سائیڈ سیاست میٹری نے طلاق شدہ اور علیحدگی کی زندگی گذارنے والے افراد کے لئے اپنی زندگی کے بہترین ہمسفر کی تلاش کا ایک موقع عقد ثانی کے پروفائیلس پر مشتمل خصوصی شمارے کے ذریعہ فراہم کیاہے۔

اس شمارے میں نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا کے مختلف کونوں سے بہترین ردعمل مل رہا ہے۔

اس کے علاوہ مذکورہ ویب سائیڈ کے ساتھ عقد ثانی پر مشتمل بے شمار پروفائیل بھی دستیاب ہیں

https://www.youtube.com/watch?v=cb-wFpXF4p4&feature=emb_title

قبل ازیں سیاست میٹری نے اٹھ شمارے پوسٹ کئے ہیں جس کو شاندار ردعمل مل رہا ہے‘ مذکورہ ویڈیو سیریز کی مقبولیت میں روز اور لوگ اگلے شمارے کا بے چینی کے ساتھ انتظا کررہے ہیں۔

سیاست میٹری پر رجسٹریشن فری ہے اور ممبرشپ کی فیس واجبی ہے۔ حال ہی میں اس نے رمضان پیاکیج کا بھی اعلان کیاہے جس میں بڑے پیمانے پر رعایت او رسہولتیں صارفین کو فراہم کی گئی ہیں‘ جیسے 400رابطے‘ 900پروفائیلس کا مشاہدہ‘ ایک سال کی اہلیت‘تین ماہ تک پروفائیل کی پیشکش‘ پرسنل اکاونٹ منیجر وغیرہ۔

اس کے علاوہ رشتوں کے متلاشیوں کے لئے تین فری پوسٹنگ روزنامہ سیاست میں بھی فراہم کئے جائیں گے۔

اس کے علاوہ سیاست میٹری دو بدو کی ویڈیو میٹری مونی سیریز میں اگلے تین ماہ تک ان کی پروفائیل دیکھائی جائیں گی۔


لڑکیو ں کی فوٹوز اپلوڈ کرنا کیا محفوظ ہے؟۔
سیاست میٹری حیدرآباد میں ایک محفوظ مسلم میٹری مونی ویب سائیڈ ہے کیونکہ اس میں فوٹوس کی رازادی کو یقینی بنانے کاکام کیاہے۔

رازداری ہمیشہ اس فرد کے کنٹرول میں ہوتی ہے جو پروفائیل اپلوڈکرتے ہیں۔ اس کے علاوہ سیاست میٹری کا ٹکینکل اسٹاف صارفین کے سوالات کو حل کرنے میں کافی مہارت کا حامل ہے۔

وہ نہ صرف بات چیت کے ذریعہ خدمات فراہم کرتے ہیں بلکہ فون کالس بھی دستیاب رہتے ہیں۔ تمام شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کے پروفائیلس اس پر موجود ہونے کی وجہہ سے حیدرآبا د میں سیاست میٹری کو بہترین میٹرومونی ویب سائیڈ کے طور پر تسلیم کیاگیاہے۔

این آرائیز جس کا تعلق امریکہ‘ یوکے‘ یو اے ای‘ کینڈا‘ سعودی عربیہ اور دیگر یوروپی ممالک سے ہے ان کے پروفائیلس بھی اس ویب سائیڈ پر دستیاب ہیں۔ واجبی قیمت پر رشتوں کے متلاشی ان پروفائلس تک رسائی کرسکتے ہیں۔

اور میٹرومونی ویڈیوسیریز میں پروفائیلس دیکھائے جانے کی وجہہ سے بھی انہیں کافی مقبولیت حاصل ہوتی ہے۔

سیاست میٹری کی ٹیم کو


+917207524803 or +917207244144 or +919550494556.


پر کال کرکے ربط قائم کرسکتے ہیں۔